ابنا: شام میں صدر بشار اسد کے مخالفین نے ایک نشت کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ اس کے بعد صدر بشار اسد کے خلاف فضائی حملے کا آغاز کریں گے ۔ مخالفین نے کہا ہے کہ وہ یہ حملے عوام کی حمایت سے کریں گے۔خبررساں ایجنسی سفیر کی رپورٹ کے مطابق شام میں بشار اسد کے مخالفین نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ بشار اسد کی حکومت خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ۔ یاد رہے کہ شام میں دہشت گردی کے واقعات میں اب تک ۱۲ ہزار افراد جان بحق ہوچکے ہیں ۔.......
/169